خفیہ صفحہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - کتاب کا لائبریری میں اندراج کرنے کے لیے مقرر کیا گیا ایک خاص صفحہ جس پر داخلہ نمبر ڈالا جاتا ہے اور لائبریری کی مہر ثبت ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - کتاب کا لائبریری میں اندراج کرنے کے لیے مقرر کیا گیا ایک خاص صفحہ جس پر داخلہ نمبر ڈالا جاتا ہے اور لائبریری کی مہر ثبت ہوتی ہے۔